تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

عامر خا ن فلمPeepli Liveکی پر ومو شن کیلئے ڈرمر بن گئے

جنگ نیوز -
ممبئی . . . سی ایم ڈی . . . با لی ووڈ کے مسٹر پر فیکٹ عا مر خا ن اپنی ہر فلم کی ریلیز سے قبل اس کی منفرد انداز میں پرو مو شن کر کے اپنے مداحوں کے دل جیت لیتے ہیں۔عا مر خا ن نے اپنی پر وڈیو س کردہ نئی فلم Peepli Liveکے میو زک لانچ (Launch) کی تقریب میں فلم کی پروموشن کے لئے Indian Oceanنا می بینڈ کے سا تھ مل کر اسی فلم کے گا نے " دیس میرا رنگ ریز " پر ڈرمنگ کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.