5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
صوبہ سندھ کے بعض علاقوں میں مون سون کی مزیدبارشیں متوقع
جنگ نیوز -
کراچی …صوبہ سندھ کے بعض علاقوں میں مون سون کی مزیدبارشوں کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات آئندہ24گھنٹوں کے دوران کشمیر،جنوبی پنجاب،زیریں صوبہ سندھ میں چند ایک مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بار ش کا امکان ہے۔ اگلے دو روز کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش پارا چنار میں25، بہاولپور2 اور دروش میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔