تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کراچی:موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان

جنگ نیوز -
کراچی …آئندہ24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33 سے35 ڈگری سیٹنی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی اور اس کے مضافات میں مغربی علاقوں سے ہوائیں7 سے10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب53 فیصد ہے جبکہ شام میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.