5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
انسانی ڈھانچے کی شکل میں تیار کردہ خوف ناک بائیک
جنگ نیوز -
آسٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…امریکا میں انسا نی ڈھا نچے کی شکل میں ایک مو ٹر با ئیک تیا ر کی گئی ہے۔سنہری رنگت والی اس با ئیک کو مکمل طور پر انسا نی ڈھا نچے کے روپ میں تیا ر کیا گیا ہے جو 850پونڈ وزنی ہے اور اس میں 90سے 95میل فی گھنٹہ کی رفتا ر سے چلنے کی صلاحیت ہے۔اس با ئیک کے اگلے حصے میں انسانی کھوپڑی بھی نصب کی گئی ہے جس کی آنکھوں میں لگے بلب اندھیر ے میں روشن ہو کراسے مزید خوفنا ک بنا تے ہیں۔