5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
بہادری کا انوکھا مظاہرہ، سو فٹ اونچی چٹان سے چھلانگ
جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…بر طا نیہ میں ایک شخص نے زندہ دلی کامظاہرہ کرتے ہوئے سوفٹ اونچی خطر نا ک چٹان سے بغیر کسی حفا ظتی انتظام کے چھلا نگ لگا کر جا ن کی بازی لگادی۔سوفٹ کے طویل فاصلے کو 2.5سیکنڈ میں طے کرتے ہوئے یہ شخص بیس فٹ گہرے پا نی میں گراجہاں ذرا سی بھی غلطی اسے موت کے منہ میں لے جا سکتی تھی۔اس خطر نا ک چھلا نگ کو کیمرہ مین نے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرکے مرحلہ وار گیا رہ مختلف مناظر میں پیش کیاہے۔