تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

فلپائن : زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے

جنگ نیوز -
منیلا . . . . . . .فلپائن میں زلزلہ کے تین شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔امریکی جیولاجیکل سروے کے مطابق جنوبی فلپائن میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ریکٹر اسکیل پر شدت 7.3اور7.4 ریکارڑ کی گئی۔زلزلہ کا مرکز مینڈناوا کے جنوب مغربی علاقے کوٹاباٹو سے ایک سو کیلو میٹر دور سمندر کی تہ میں تھا۔ہوائی کی پیسفک سونامی سنٹر کے مطابق زلزلہ کے بعد سونامی کی وارنگ جاری نہیں کی گئی جبکہ کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع بھی نہیں ملی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.