تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

منیلا کی سڑکوں پر فیشن ایبل بھکاری کتے توجہ کا مرکز بن گئے

جنگ نیوز -
منیلا…سی ایم ڈی…منیلا کی سڑکوں پر آئے نئے اور دلچسپ بھکاری۔ فلپائن کے دارلحکومت منیلا میں انتہائی منفرد گداگر عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔خوبصورت اُونی ٹوپیاں پہنے ہوئے یہ بھکاری کوئی انسان نہیں بلکہ پالتو کتے ہیں جن کے منہ میں لٹکی ہوئی ٹوکریاں کشکول کا کام کرتی ہیں۔ دھوپ کے زبردست چشمے پہنے ہوئے یہ بھیک مانگتے کتے بین الاقوامی میڈیا کی توجہ بن گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.