5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
راولپنڈی:ضلع کچہری میں مسلح شخص کی زیر حراست قیدیوں پر فائرنگ
جنگ نیوز -
راولپنڈی… ڈسٹرکٹ کورٹ میں مسلح شخص نے زیر حراست قیدیوں پر فائرنگ کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہل کار اور ایک زیرحراست قیدی زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق کچہری میں فائرنگ کرنے والا ایک شخص گرفتارکر لیا گیا ہے۔