تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

بندروں کی معدو م شدہ نسل کے فو سل دریافت

جنگ نیوز -
سانتو دومنگو…جزائرغر ب الہند کے سمندر میں واقع غار سے بندروں کی معدو م شدہ نسل کے فوسل دریا فت ہو ئے ہیں ۔ ان فو سل کے مطا لعے سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ بندر در ختو ں پر چھلا نگیں لگا نے کے بجا ئے کو لا (koala) کی در ختو ں کے تنوں پر چپکے رہتے تھے ۔ماہرین کے مطا بق یہ فوسل تین ہزار سال قدیم ہیں اور ان کے تفصیلی مطا لعے سے قدیم حیات کے آ غاز کے بارے میں مزید معلو مات ہو سکتی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.