تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

چین: سیلاب سے مزید3 افراد ہلاک،نظام زندگی درہم برہم

جنگ نیوز -
بیجنگ …چین میں سیلاب سے مزید3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور معمولات زندگی درہم برہم ہیں ۔ پو لیس کے مطا بق جنوبی چین میں ایک دیوار گرنے سے2 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ جنوب میں ہی ایک گاؤں میں سیلاب سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ ریسکیو ذرایع کے مطا بق چین میں اس سال شدید بارشوں ،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے742افراد ہلاک اور367 لا پتہ ہیں ۔ متاثرہ علاقوں میں سڑکوں اور مواصلات کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے ، دوسری جانب محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.