تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ہالی ووڈ اسٹارز ٹام کروز اور کیمرون ڈیازفلم پروموشن کیلئے فرانس پہنچ گئے

جنگ نیوز -
پیرس …ہالی ووڈ اسٹارز ٹام کروز اور کیمرون ڈیازاپنی فلم کی خصوصی پروموشن کیلئے فرانس پہنچ گئے ۔ کمیرون ڈیاز اور ٹام کروز نے فرانس کے شہرBordeaux میں ٹور ڈی فرانس کے ایونٹ میں خصوصی شر کت کی ، جہاں اور انھوں نے اس ٹور کے ونرز کے ساتھ تصاویر بنوائیں ، ٹام کروز اور کیمرون دس سال بعد دوبارہ فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے اور فرانس میں اپنی اسی نئی فلمDay n Nightکی پروموشن کیلئے گئے ہیں ، دونوں اسٹارز نے اپنے مداحوں سے ملاقات کی اور میڈیا کو بھی اپنی نئی آنے والی فلم کے بارے میں بتایا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.