5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
رو بو ٹ نے طویل ترین سفر طے کر نے کا عالمی ریکا ر ڈ بنا ڈالا
جنگ نیوز -
ٹوکیو…سی ایم ڈی…انسا ن تور یکا رڈ بناتے اور توڑتے ہیں رہتے ہیں تاہم اب رو بو ٹس بھی اس دو ڑ میں شامل ہو گئے ہیں اور جا پا ن میں ایک رو بوٹ نے طویل ترین سفر طے کرنے کا عا لمی ریکا ر ڈ کر دیا ہے ۔ Rangerنا می رو بو ٹ نے گیا رہ گھنٹو ں میں چو دہ اعشا ریہ تین میل (14.3) کا فاصلہ طے کیا جو کسی بھی کے رو بو ٹ کی طو یل ترین چہل قدمی ہے ۔