5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
جان ابراہا م’ 1-800 Love‘میں ڈانڈیا ڈانس پرفارم کریں گے
جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…با لی ووڈ ادا کا ر جا ن ابراہا م ہمیشہ اپنی فلموں میں جدید طرز کے ڈانس کر تے نظر آتے ہیں لیکن اب اپنی آنے والی نئی فلم 1-800 Love میں روائتی ڈانڈیا ڈانس پر فارم کر تے نظر آئیں گے۔اس فلم کے ھدایت کار عبا س ٹائر والا نے جا ن ابراہا م کی اس پر فا رمنس کیلئے آسکر ایوارڈ یا فتہ مو سیقار اے آررحمٰن سے ڈانڈیا سانگ کمپوز کروایا ہے۔