5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
جارج کلونی کو ’ایمی ایوارڈ‘دیا جا ئے گا
جنگ نیوز -
لاس اینجلس . . . سی ایم ڈی . . . ہالی ووڈ کے مشہور اداکار جا رج کلو نی کو ان کی انسان دوستی کے اعتراف میں Emmy Award دیا جا ئے گا ۔ جا رج کلو نی نے چند ماہ قبل ہیٹی کی زلزلہ متاثرین کے لیے Telethonکی میز با نی کی تھی ۔جا رج کلونی اس سے قبل امریکہ میں آنے والےHurricane Katrina ا ور دار فرکے متاثرین کے لیے بھی کام کر چکے ہیں ۔ Television Academy کے چیئر میں کے مطا بق جا رج کلو نی اس ایوارڈ کے بہترین انتخاب ہیں کیو نکہ وہ ایک انسا ن دوست اداکارہیں اور اپنی شخصیت کو شہرت کو دو سرو ں کی بہتری کے لیے استعما ل کرتے ہیں۔