تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

موٹر سائیکل یا گاڑی ۔۔۔ آپ خود ہی فیصلہ کریں

جنگ نیوز -
پیرس . . . سی ایم ڈی . . . اس عجیب اور دلچسپ سواری کو دیکھ کر یقینا آپ کے ذہن میں سوال ابھرے گا کہ یہ گاڑی ہے یا موٹر سائیکل ۔فرانسیسی ٹیکنیشن Francois Knorreck نے دراصل یہ ایسی موٹر سائیکل بنائی جس کے ساتھ لگائی گئی Sidecar کو حقیقی گاڑی کی شکل د ے دی گئی ہے ۔ایک حقیقی اسپورٹس کار کی صلاحیتوں کی حامل اس دلچسپ ٹو اِن وَن سواری میں جدیدا نجن نصب ہے جسکی تیاری پر 20 ہزار ڈالر لاگت آئی ہے۔ 10 سال کی محنت کے بعد وجود میں آنے والی یہ Motorcycle Sidecar ایک ریسر کی کاوش ہے جسے ایک جانب سے دیکھنے پر کسی اسپورٹس کار کا گمان ہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.