تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

عامر خان کو صرف اپنی فلمیں پسند ہیں

جنگ نیوز -
ممبئی . . . سی ایم ڈی . . . منفرد مو ضوعا ت پر فلمیں بنا کراپنے مداحوں کا دل جیتنے والے با لی ووڈ کے مسٹر پر فیکٹ عا مر خان کا کہنا ہے کہ انھیں صرف اپنی فلمیں پسند آتی ہیں۔خود پسندی کا بر ملا اظہا ر کر نے والے عامر کا مزید کہنا ہے کہ ان کی فلمیں آفا قی موضوعا ت پر بنا ئی جا تی ہیں جس کا تعلق مخصوص گروہ کے بجا ئے دنیا کے تما م افراد سے ہو تا ہے جیسے اس کی واضح مثا لیں فلم لگان،تھری ایڈیٹس اور تارے زمین پر ہے۔عامرخا ن کا مزید کہنا ہے کہ دوسرے پر وڈیوسر فلم کیلئے ایسے موضوعات کا انتخاب نہیں کرتے یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی فلموں کو دوسروں کی فلموں پر ترجیح دیتے ہیں۔واضح رہے کہ عامرخا ن کی پروڈیوس کردہ نئی فلم پپلی لائیو بھی دہی علا قوں کے کسانوں کی زندگی پر بنا ئی گئی منفرد فلم ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.