تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کیلشیم ،وٹامن ڈی اور کے کا استعمال ہڈیوں کی تکالیف ختم کرسکتا ہے

جنگ نیوز -
ٹورنٹو . . . سی ایم ڈی . . . ہڈیوں کی تکا لیف صرف بڑی عمر کے افراد میں ہی نہیں ہوتیں بلکہ بچوں میں بھی یہ امراض کسی نہ کسی صورت پائے جاتے ہیں۔ کینیڈا میں کی جانے والی ایک طبی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بچوں میں پیدا ہونے والے ہڈیوں کے امراض کا علاج وٹامنز کی مدد سے کیا جاسکتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کی خوراک میں وٹامن D اورK سے بھرپور غذاوٴں کا استعمال ان میں ہڈیوں کی کمزوری سمیت کم عمری میں پیدا ہونے والے جوڑوں کے امراض سے بھی محفوط رکھتا ہے۔ دودھ ، دہی ، سبزیاں اور انڈوں کا استعمال بچوں میں ہڈیوں کی تکالیف سے حفاظت کا نہایت موثر ذریعہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.