5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
آکٹوپس پال پر اب فلم بنائی جائے گی
جنگ نیوز - بیجنگ . . . سی ایم ڈی . . . فٹ با ل ورلڈ کپ کے دوران اپنی پیشن گو ئیوں سے شہر ت حا صل کرنے والے آ کٹو پس پال پر اب فلم بھی بنا ئی جا رہی ہے ۔۔ The Murder of Paul the Octopus نامی یہ مزا حیہ فلم چینی فلم سازکمپنی تیارکر رہی ہے اور اس کی زیادہ تر شو ٹنگ مکمل ہو چکی ہے ۔ تاہم پال کے مدا حو ں کے لیے تھو ڑی سی ما یوسی کی خبر یہ ہے کہ اس فلم میں پا ل خو د شا مل نہیں ہے بلکہ اس کا کردار ایک دو سرے آکٹو پس نے ادا کیا ہے ۔ فلم ساز ادارے نے اس فلم کو اگست میں ریلیز کر نے کا ارادہ ظا ہر کیا ہے۔