تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

مقبوضہ کشمیر: بارودی سرنگ کے دھماکے میں بھارتی فوجی ہلاک

جنگ نیوز -
سرینگر . . . جنگ نیوز . . . مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکارہلاک جبکہ ایک جونیئر کمیشنڈآفیسر زخمی ہو گیا۔اطلاعات کے مطابق ضلع کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں ہلمت پوسٹ پر گشت کے دوران لانس نائیک روہت گورنگ کا پاؤں بارودی سرنگ پر پڑنے کے باعث شدید دھماکا ہوا اور وہ موقع پر ہلاک جبکہ ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر زخمی ہو گیا۔ پلہالن میں پٹن کا ایک ایس ایچ او ایک حملے میں زخمی ہو گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.