تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کراچی :بغدادی میں دو مسلح گروہوں میں تصادم،ایک شخص ہلاک

جنگ نیوز -
کراچی. . .. . . . کراچی کے علاقے بغدادی میں دو مسلح گروہوں کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔بغدادی کے علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب ایک سیاسی تنظیم کے دفتر پر مسلح افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے ایک شخص ہلاک جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔ اس کے بعد سے علاقہ کشیدگی پھیل گئی، دکانیں بند ہوگئیں اور علاقے میں وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا اجس سے مزید 4 فراد زخمی ہو گئے۔ تمام زخمیوں کو طبعی امداد کے لئے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.