5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
برطانوی مکینک نے گیراج میں دنیا کی جدید ترین کار بنا لی
جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…ایک بر طا نوی مکینک اولیور ایشلے نے اپنے گھر کے گیراج میں جدید ترین کار تیار کر لی ہے ۔اولیور ایک کار مکینک ہیں اور ان کی تیار کر دہ کار ایک سو پچاس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے ۔ اولیور کو اس کا ر کی تیار ی میں سا ڑھے تین سال کا عرصہ لگا جب کہ اس پر ایک لاکھ ڈالر سے زا ئد لاگت آ ئی ہے ۔