5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
ہالی وڈ بیوٹی انجلینا جو لی بچپن میں شدید تنہائی کا شکار تھیں،دعویٰ
جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سینٹرل مانیٹرنگ…مشہور ہا لی ووڈ اداکارہ انجلینا جو لی کا بچپن شدید تنہائی میں گزرا ہے اور بچپن میں کم تو جہ کے باعث وہ نو جو انی میں نہا یت جذباتی رو یوں کی حامل ہو گئی تھیں ۔ان با توں کا دعویٰ انجلینا جو لی پر لکھی گئی ایک کتاب ’انجلینا: این ان اتھارائزڈ باؤ گرافی‘ میں کیا گیا ہے ۔کتا ب میں بتا یا گیا ہے کہ انجلینا کی والدہ نے اپنے شو ہر سے علیحدگی کے بعد انجلینا کو بھی چھو ڑ دیا تھا اور ان کا بچپن ملا زموں کے رحم و کر م پر گزرا ہے۔ کتا ب میں یہ انکشا ف بھی کیا گیا ہے کہ تکلیف دہ بچپن کے باعث انجلینا منشیا ت کی جانب راغب ہو گئیں تھی اور خو د کو جسما نی ایذا بھی پہنچا تی تھیں ۔