5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
میاں افتخار کے صاحب زادے راشد حسین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
جنگ نیوز -
نوشہرہ . . . . . . .خیبرپختونخوا کے وزیراطلاعات میاں افتخارحسین کے صاحبزادے میاں راشد حسین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ نماز جنازہ کے موقعے پر صوبائی حکومت نے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے تھے۔