تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

بھارتی سیکورٹی فورسز نے8 پاکستانی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا

جنگ نیوز -
کراچی…بھارتی سیکورٹی فورسز نے پاکستان اور بھارت کی متنازع سمندری حدود میں شکار کرنیوالے8 پاکستانی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ترجمان پاکستان فشر فوک فورم ثامی میمن کے مطابق کاجر کریک اور سی کریک کی متنازع حدود سے بھارتی سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے شکار کیلئے سمندر میں جانے والی ماشا اللہ بوٹ کو تحویل میں لے کر کشتی میں سوار8 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.