تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ،4افراد جاں بحق

جنگ نیوز -
میران شاہ…شمالی وزیرستان میں میران شاہ کے قریب جاسوس طیارے نے ڈرون حملہ کیا ہے جس کے نتیجہ میں 4افراد کے جاں بحق ہو نے کی تصدیق ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق میران شاہ کے قریب جاسوس طیارے نے ایک رہائش گاہ پر2میزائل داغے گئے جہاں سے اب تک4لاشیں ملی ہیں جنہیں متاثرہ رہائش گاہ سے نکال لیا اور امدادی کام شروع کر دیئے گئے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.