5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
صدر زرداری کی55ویں سالگرہ ، راولپنڈی میں تقریب کااہتمام
جنگ نیوز -
صدر زرداری کی55ویں سالگرہ ، راولپنڈی میں تقریب کااہتمام
راولپنڈی…صدر آصف علی زرداری کی55ویں سالگرہ کے موقع پر راولپنڈی میں ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین نے شرکت کی۔لیاقت ہال راولپنڈی میں ہونے والی تقریب میں پیپلز پارٹی راولپنڈی کیطرف سے صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں مختلف فن کاروں نے بھی شرکت کی اور شرکا ء کو محظوظ کیا۔