تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

تائی وان میں ایک تیل کی ریفائنری میں آگ لگ گئی

جنگ نیوز -
تائپے …تائی وان میں ایک تیل کی ریفائنری میں آگ لگ گئی۔حکام کے مطابق ریفائنری میں آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور آگ پر قابو کرلیا گیا۔ حکام کے مطابق آگ ریفائنری میںleakage کی وجہ سے لگی تھی۔ذرائع کے مطابق گذشتہ چھ ماہ میں اس تیل کی ریفائنری میں تین بار آگ لگ چکی ہے جن میں سے دو بار تو صرف اس مہینے میں لگی ہے۔باربار آگ لگنے سے مقامی لوگوں بہت خوفزدہ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.