تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

پبی: میاں افتخار کے آبائی گھر کے قریب دھماکا

جنگ نیوز -
نوشہرہ …نوشہرہ کے علاقے پبی میں صوبہ خیبر پختونخواکے وزیراطلاعات میاں افتخار حسین کے آبائی گھر کے باہر دھماکے کی اطلاع ملی ہے۔ واضح رہے کہ ہفتہ کوپبی میں ہی میاں افتخار کے جواں سال صاحبزادے کو فائرنگ کرکے جاں بحق کردیا گیا تھا، اور اسی سلسلے میں ان کے گھر پر تعزیت کیلئے آنے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے اور آج صبح وزیر داخلہ رحمن ملک بھی تعزیت کیلئے وہاں گئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.