تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

عراق‘ سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 افراد ہلاک‘22 زخمی

جنگ نیوز -
بغداد…جنگ نیوز… عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے سے دو پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد ہلاک اور 22زخمی ہو گئے۔ عراق کے وزارت داخلہ کے مطابق بغداد کے نواحی علاقے دورا میں سرک کنارے نصب بم پھٹنے سے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں آٹھ پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.