5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حید ر مستعفی
جنگ نیوز -
میرپور…وزیراعظم راجہ فاروق حیدرنے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے، اور انھوں نے اپنا استعفیٰ صدر آصف علی زرداری کو بھجوادیا ہے۔انھوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے نو ماہ تک پاکستان کے مفاد کے لیے کام کیا ہے۔