تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

متحدہ قومی مومنٹ دہشت گرد تنظیم ہے،بشیر بلور

جنگ نیوز -
پشاور…خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر بشیر احمد بلور نے کہا ہے کہ متحدہ قومی مومنٹ دہشت گرد تنظیم ہے۔ یہ تنظیم پہلے جنرل ضیاء الحق کے دور میں پروان چڑھی اور جنرل پر ویز مشرف کے دور میں بھی اس کو عروج دیا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.