تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

عوامی نیشنل پارٹی کا سندھ میں کوئی مینڈیٹ نہیں،حیدر عباس رضوی

جنگ نیوز -
کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کے راہنما اور قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر حیدر عباس رضوی نے بشیر احمد بلور کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہو ئے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ وہ خیبر پختون خوا کی فکر کریں ان کا سندھ میں کوئی منڈیٹ نہیں ہے ۔ عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختون خوامیں جس طرح اپنے پختون بھائیوں کے خون کا سودا کیا ہے وہ یہاں بھی پیسہ بٹورنا چاہتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.