5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
بھارتی ریاست کیرالہ میں ہاتھیوں کا مقابلہ حسن
جنگ نیوز -
ترونڈرم…بھارتی ریاست کیرالہمیں ایک منفرد مقابلہ حسن منعقد کیا گیا۔ شمالیکیرالہ میں گجا میلہ نامی تقریب قومی لائیو اسٹاک شو کا حصہ تھی۔اس مقابلہ حسن میں پندرہ ہاتھیوں نے حصہ لیاجس کو گوروجی نامی ہاتھی نے جیت لیا۔ وہ اس مقابلہ کا سب سے اونچا ہاتھی قرار پایا۔اس تقریب میں مقامی لوگوں کے علاوہ سیاحوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔