تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

پشاوراور نواح میں ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار

جنگ نیوز -
پشاور…پشاوراوراس کے نواح میں ہلکی بارش اور ٹھندی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔پشاورشہر اور اس کے گردونواح میں رات گئے سے آسمان پر کالے بادل چھاگئے جس سے بارش کا امکان بڑھ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشگی اطلاع کے باعث آہستہ آہستہ موسم خوشگوار ہوتا جارہا ہے ۔علی الصبح آسمان پرکالے بادل چھاجانے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور اب ہلکی ہلکی بارش نے مزہ دوبالاکردیا اور ٹھنڈک کا احساس بڑہ گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.