تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

امریکا لبنان کو فلوٹیلا غزہ بھیجنے سے روکے، اسرائیلی وزیر دفاع

جنگ نیوز -
واشنگٹن…واشنگٹن میں اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان براہ راست بات چیت پر زور دیا ۔ اس موقع پر اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے توقع ظاہر کی کہ امریکا ، لبنان پر زوردے گا کہ وہ ایک اور فلوٹیلا غزہ بھیجنے سے رک جائے۔باراک کا کہنا تھا کہ اسرائیل ، اس سلسلے میں کسی بھی پیش رفت کا ذمہ دار لبنان کو ٹھہرائے گا ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.