5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
سردار عتیق احمدخان آزاد کشمیر کے بلا مقابلہ وزیر اعظم منتخب
جنگ نیوز -
مظفر آباد …سردار عتیق احمدخان آزاد کشمیر کے بلا مقابلہ وزیر اعظم منتخب ہو گئے ہیں ۔وقت ختم ہونے تک صرف سردار عتیق احمد خان نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے گئے۔واضح رہے کہ ایک روز قبل آزاد کشمیر کے وزیر اعظم فاروق حیدر نے اپنی کابینہ کے 18وزرا کی جانب سے استعفیٰ کے بعد خود بھی مستعفی ہوگئے تھے ۔