5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں فائرنگ،2افراد جاں بحق
جنگ نیوز -
کراچی…کراچی کے علاقے فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں فائرنگ سے2افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ ایک ہوٹل پر کی گئی جہاں بیٹھے تین افراد کو گولیاں لگیں جن میں سے2افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ زخمی ہو نے والے تیسرے شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔