تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،30شدت پسند ہلاک

جنگ نیوز -
میرانشاہ …جنوبی اور شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے رازین میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی سے30 شدت پسند ہلاک جبکہ25 زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق رازین میں شدت پسندوں کا پلاننگ سینٹر بھی تباہ کر دیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ تقریبا12 گھنٹے تک جاری رہی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.