تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

دریائے سوات : منڈا اور اٹک خیرآباد کے مقامات پر معمول کا بہاوٴ

جنگ نیوز -
پشاور . . . دریائے سوات میں منڈا اور اٹک خیرآباد کے مقامات پر معمول کے مطابق دریا بہہ رہے ہیں۔فلڈ وارننگ سیل کی جانب سے جاری کردہ اطلاعات کے مطابق دریائے سوات میں منڈا کے مقام پر پانی کا اخراج سولہ ہزار پانچ سو اسی،دریائے سوات خلیلی میں چارسدہ کے مقام پر پانی کا اخراج اکیس ہزارسات سو انتالیس کیوسک ہے اس طرح صوبہ خیبرپختونخواکے دیگر دریاووں میں کم درجے کا سیلاب ہے وارسک کے مقام پر پانی کا اخراج بیالیس ہزار آٹھ سو تیس، نوشہرہ کے مقام پرپانی کا اخراج اکسٹھ ہزاراوردریائے جندی میں چارسدہ کے مقام پر کم درجے کے سیلاب کے ساتھ ساتھ پانی کااخراج چوبیس پندرہ کیوسک ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.