5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
پشاورمیں مون سون کی بارش سے موسم سرد و خوشگوار
جنگ نیوز -
پشاور . . . پشاورمیں مون سون کی بارش سے موسم سرد اور خوشگوار ہوگیا ہے۔پشاورشہر اور اس کے نواح میں بارش کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے بارش تیزھواووں کے باعث موسم کافی حدتک تبدیلی آگئی ہے بارش اورتیزھواووں کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں تک بارش جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔