تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

روسی خلانوردوں کی عالمی خلائی اسٹیشن پر چہل قدمی

جنگ نیوز -
ماسکو . . . سی ایم ڈی . . . روسی خلاء نوردجو ان دنوں عالمی خلائی اسٹیشن کے دورے پر ہیں، نے گزشتہ دنوں خلائی اسٹیشن پرچھے گھنٹے تک چہل قدمی کی۔ا س دوران انہوں نے خلائی گاڑی کے عالمی خلائی اسٹیشن سے منسلک ہونے کے عمل کی مانیٹرنگ کرنے والے ویڈیوکیمرہ تبدیل کیا اور ایک روسی ماڈیول بھی نصب کیا۔اس خلائی اسٹیشن کے حصے کو لیبارٹری اور سامان رکھنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.