تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

اسپین میں روایتی کھیل بل فا ئٹنگ پر پا بند ی لگانے کا بل زیرِ غور

جنگ نیوز -
میڈرڈ . . . اسپین کے دارلحکو مت بار سلو نا میں روایتی کھیل بل فا ئٹنگ پر پابندی لگا نے پر غو ر کیا جا رہا ہے ۔اسپین کے علاقے Catolonia کی مقامی حکومت بل فائٹنگ پر پا بندی لگا نے کے قوانین پر غور کر رہی ہے جبکہ علا قے کے ایک لاکھ اٹھا رہ ہزار افراد نے بھی بل فا ئٹنگ پر پابندی لگانے کے در خوا ست پر دستخط کر دئیے ہیں ۔ مقامی حکو مت کا کہناہے کہ بل فا ئٹنگ اسپین کی ثقا فت کا ایک پر تشددر خ ہے اور ا سے ختم ہوجانا چا ہیے ۔ اس کو شش کو عالمی سپور ٹ بھی حاصل ہے اور جا نوروں کے تحفظ کے لیے کا م کرنے والے ادا رے اور شو بز کی شخصیات بھی اس مہم میں Catolonia کی مقامی حکو مت کے ساتھ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.