5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
چینی بچہ جو اپنی زبا ن سے معمولی اشیا ء اٹھا نے کی صلا حیت رکھتا ہے
جنگ نیوز -
بیجنگ . . . سی ایم ڈی . . . چین میں ایساایک تیرہ سالہ بچہ مو جو د ہے جو اپنے دونوں ہا تھوں اور پا ؤں کے ساتھ ساتھ اپنی زبا ن سے بھی روزمرہ استعما ل کی معمولی اشیاء اٹھا نے کی صلا حیت رکھتا ہے۔Xiao Xin نا می اس بچے کی زبا ن پیدائشی طور پر سانپ کی زبا ن سے مشابہہ ہے جس کے با عث یہ با آسانی اپنی زبا ن میں موجود فاصلے سے ہا تھ کی طرح اشیاء اٹھا لیتاہے۔