تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

صدر و وزیراعظم کا طیارہ حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی نے دامن کوہ کے قریب طیارے کے حادثے پرگہرے رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے ریسکیو اداروں کو آگ پرقابو پانے اور طیارے میں سوار مسافروں کوہنگامی امدادفراہم کرنے کیلئے فوری اقدامات کرنے کاحکم دیا ہے۔دونوں رہنماؤں نے دشوار گزار جائے حادثہ پر پہنچنے کیلئے مربوط امدادی کارروائیوں اور زخمیوں کو بہتری طبی سہولیات کی فراہمی کی بھی ہدایت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.