تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

طیارے کے حادثے پر ایک روز کے سوگ کا حکومتی اعلان

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں مسافر طیارے کے حادثے کی باعث منسوخ کر دیا گیا ہے جبکہ حکومت نے افسوس ناک حادثے پر ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے ۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نئی صحت پالیسی کو منظوری کے لئے پیش کیا جا نا تھا جبکہ جی ایس ٹی اصلاحات پر حتمی مشاورت کیلئے بھی وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ہونا تھا تاہم طیارے حادثیکے باعث اسے بھی منسوخ کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.