تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

طیارے کاحادثہ: کرائسس مینجمنٹ سیل میں مرکز اطلاعات قائم

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . مسافرطیارہ کے گرنے کے حوالے سے معلومات کی فراہمی کے سلسلے میں وزارت داخلہ میں خصوصی سیل قائم کردیا گیا۔ وزارت داخلہ کے اعلان کے مطابق ان ٹیلی فون نمبروں 051-9211223-4 پر فون کرکے اس ضمن میں معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.