تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

اے آر رحمان بالی ووڈ کو خیر باد کہنے کا ارادہ رکھتے ہیں

جنگ نیوز -
ممبئی . . . سی ایم ڈی . . . بالی ووڈ کی مو سیقی کی دنیاپر راج کر نے والے موسیقار اے آر رحمان اب بالی ووڈ کو خیر با د کہنے کاارادہ رکھتے ہیں ۔ یہ فیصلہ انہوں کسی ناراضگی یا مجبور ی کے با عث نہیں بلکہ ہا لی ووڈ تک رسا ئی حاصل کر لینے کے بعد کیاہے ۔ سلم ڈاگ ملینرکی مو سیقی پر آسکر حا صل کرنے کے بعداب انہوں نے اپنے قدم ہالی ووڈ کی جا نب مو ڑ لیے ہیں اور وہ بالی وو ڈ کو چھو ڑ کر اپنے بین الا قوامی کیئر ئیر پر تو جہ دیناچاہتے ہیں ۔ رحمان صاحب آ گے بڑھنا اچھی با ت ہے لیکن یہ کیاکہ آ گے نکلنے کے لیے آپ اسی انڈسٹری سے بے وفائی کریں جس نے آپ کو یہ شہرت دلوائی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.