تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

بدقسمت طیارے کا پائلٹ کچھ عرصہ قبل قومی ایئرلائن سے ریٹائرڈ ہواتھا

جنگ نیوز -
راولپنڈی . . . مارگلہ کی پہاڑیوں میں حادثے کا شکار ہونے والے نجی ایئرلائن کے طیارے کا پائلٹ کچھ عرصہ قبل قومی ایئرلائن سے ریٹائرڈ ہوا تھااور اس نجی ایئرلائن کا حصہ بنا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسلام آباد آنے والے بدقسمت طیارے کا پائلٹ پرویز اقبال چوہدری قومی ایئرلائن سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد اس نجی ایئرلائن کمپنی میں بھرتی ہوا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.