تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

سوٹ کیس پر لگا نے کے دلچسپ اسٹیکرز

جنگ نیوز -
نیو یارک . . . سی ایم ڈی . . . ذرا سو چیے اگر آ پ ائرپورٹ پر کسی کو بڑے آرام سے ڈالرسے بھرا سو ٹ کیس لے جا تے دیکھیں اور کسی کے سو ٹ کیس میں ہاتھ پاؤں بندھی خا تو ن نظر آ ئیں تو کیسا لگے گا ۔ حا ل ہی میں ایسے سو ٹ کیس اسٹیکرز متعار ف کر ائے گئے ہیں جو آ پ کے سفر ی سامان کو ایک نیااور انوکھا انداز دے دیں گے ۔ ان منفرد اسٹیکر ز ے نہ صر ف آ پ کو اپنا سو ٹ کیس پہچا ننے میں آسانی رہی گی بلکہ آ پ سب کی تو جہ کا مر کز بھی بن جا ئیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.