تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

12 مسافرٹکٹ خریدنے کے باوجود طیارے میں سوار نہ ہوسکے

جنگ نیوز -
راولپنڈی . . . مارگلہ کی پہاڑیوں میں گرکر تباہ ہونے والے مسافرطیارہ کاٹکٹ خریدنے والے 12 افراد ”جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے “ کے مصداق طیارے میں سفر نہ کرنے کے سبب محفوظ رہے۔ بدھ کو حادثہ کا شکار ہونے والے نجی ایئرلائن کے طیارہ کے 12 مسافروں نے بھی کراچی سے اسلام آباد آنا تھا تاہم مختلف وجوہات کی بناء پر اس بدقسمت طیارے میں سوار نہ ہوسکے اور ان کی زندگیاں محفوظ رہیں، ان افراد میں محمد عابد، رضوان، آصف، امتیازعلی کھوڑو، اختر، پرویزخضر، مہرین خان بجارانی، شاہین، سلیم احمد، سپنا منور، سید شاہین نقوی، اور سعیدصلاح الدین شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.